کیا پاکستان کے ہوائی اڈے نجکاری کا مقابلہ کر پائیں گے؟ شائع 09 ستمبر 2026 01:40pm ماضی میں بڑے ہوائی اڈوں کی آمدنی سے چھوٹے ہوائی اڈوں کو سہارا ملتا رہا، نجکاری کے بعد علاقائی ہوائی اڈوں کی مالی پائیداری اور ضروری فضائی رابطہ برقرار رکھنا اہم چیلنج ہوگا