پاکستان نے معدنیات اور کان کنی کے شعبوں میں سرمایہ کاری کے حصول کے لیے اپنی بین الاقوامی کوششوں کو وسیع کر دیا ہے، اور حالیہ روابط امریکہ، فرانس اور جرمنی سے کیے گئے ہیں
وزارت ریلوے کی جانب سے پیش کی گئی سمری بھی منظور، 390 ملین ڈالر مالیت کے ریل ڈیولپمنٹ معاہدے اور پل فنانسنگ کے ذریعے بلوچستان سے معدنیات کی ترسیل کے لیے 1,350 کلومیٹر طویل ریلوے ٹریک تعمیر کیا جائے گا