پاکستان کے اہم شعبوں میں ضابطہ جاتی فریم ورک ‘فرسودہ’ ہو چکے ہیں، چیئرمین سی سی پی شائع 10 دسمبر 2025 10:20pm ڈاکٹر کبیر سدھو کے مطابق کمیشن نے ایل این جی، توانائی، چینی، انشورنس، کھاد، سڑکوں کے انفرااسٹرکچر اور سونے سمیت 15 سے زائد اہم شعبوں میں مطالعات مکمل کر لیے ہیں
ایران نے امریکہ سے پیغامات کا تبادلہ روک دیا، آبنائے ہرمز بلاک کیے جانے کا بھی امکان ہے، ایرانی نیوز ایجنسی