پی ٹی اے نے وی پی این سروس فراہم کنندگان کیلئے لائسنسنگ کا آغاز کردیا شائع 13 نومبر 2025 10:48am متعدد کمپنیوں کو کلاس لائسنس جاری، مقصد محفوظ اور قانونی وی پی این خدمات کی فراہمی کو منظم بنانا ہے
ای گیٹ منصوبے میں مبینہ بے ضابطگیاں : وزیراعظم آفس پی اے اے سے خریداری کی شفافیت پر جواب طلبی کیلئے تیار