حکومت نے پاکستان اسٹیل ملز کو بند کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا شائع 12 اگست 2026 08:48am متعدد بین الاقوامی فریقوں نے اس بند پڑے اسٹیل پلانٹ کی بحالی میں گہری دلچسپی ظاہر کی ہے
اسٹیل ملز کی بحالی، پاکستان اور روس نے 2027 میں کام شروع کرنے کی تاریخ مقرر کر دی شائع 23 جنوری 2026 09:26am روسی فریق کے ساتھ ای پی سی یعنی انجینئرنگ، پروکیورمنٹ اور کنسٹرکشن معاہدے پر دستخط کے بعد اسٹیل ملز پر عملی کام کا آغاز ہوگا، سیکریٹری صںعت
اسٹیل ملز کی بحالی، پاکستان اور روسی کمیشن کے درمیان دوسرے پروٹوکول پر دستخط شائع 16 دسمبر 2025 09:16am حکومت مقامی اور بین الاقوامی اسٹیل کمپنیوں کو ملز کی خریداری کیلئے مکمل سہولت فراہم کرے گی