اسلام آباد ائیرپورٹ کی آؤٹ سورسنگ کیلئے ایشیائی ترقیاتی بینک مالیاتی مشیر مقرر شائع 10 جولائ 2026 08:04pm نجکاری کمیشن بورڈ نے تین مالیاتی برس کے آڈٹ کے لیے بی ڈی او ابراہیم اینڈ کمپنی کی بطور بیرونی آڈٹ کنندہ منظوری دے دی
پی آئی اے کے نئے سی ای او کیلئے سابق ایتھوپین ایئرلائنز چیف شارٹ لسٹ شائع 10 جولائ 2026 01:45pm انتظامیہ اتوار تک تقرری کا باضابطہ اعلان کرنا چاہتی ہے، رپورٹ
ڈسکوز کی نجکاری میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کی بھرپور دلچسپی، حکومتی عہدیدار شائع 07 جولائ 2026 12:20am صنعتی پالیسی کو حتمی شکل دی جا رہی ہے، خرم شہزاد
پی آئی اے کا انتظامی کنٹرول عارف حبیب کی قیادت میں کنسورشیم کے حوالے شائع 30 جون 2026 10:23am 23 دسمبر 2025 کو ہونے والی بولی کے نتیجے میں کنسورشیم نے مجموعی طور پر 180 ارب روپے کی سرمایہ کاری کا وعدہ کیا تھا
حکومت نے فیسکو، گیپکو اور آئیسکو کی نجکاری کے لیے بولیاں طلب کرلیں شائع 19 مئ 2026 06:55pm نجکاری عمل کے تحت 51 سے 100 فیصد تک حصص فروخت کیے جائیں گے تاکہ کارکردگی بہتر بنائی جا سکے اور ایک کروڑ 40 لاکھ سے زائد صارفین کو زیادہ مؤثر خدمات فراہم کی جا سکیں
نجکاری کمیشن: منظوری کے بعد 3 ڈسکوز کے لیے اظہارِ دلچسپی طلب کرنے کا فیصلہ شائع 01 مئ 2026 12:35pm منصوبے کابینہ کمیٹی برائے نجکاری کے آئندہ اجلاس میں پیش کیے جائیں گے
او جی ڈی سی ایل کی بڑی کامیابی، اٹک میں گیس کی پیداوار بحال شائع 23 اپريل 2026 11:21am تمام آپریشنز صحت، حفاظت اور ماحولیات کے سخت معیارات کے مطابق انجام دیے گئے، کمپنی
او جی ڈی سی ایل نے حیدرآباد میں ہوریزونٹل کنویں سے تیل کی پیداوار شروع کر دی شائع 24 مارچ 2026 02:18pm 2,966 میٹر گہرے کنویں پساخی-13 سے روزانہ 460 بیرل تیل نکالا جا رہا ہے، اسٹاک ایکسچینج کو نوٹس ارسال
او جی ڈی سی نے ”کل 3 کنویں“سے تیل کی پیداوار میں 1,400 فیصد کا بڑا اضافہ کر دیا شائع 16 فروری 2026 03:21pm مرمت، کیمیکل ٹریٹمنٹ اور ای ایس پی کی تنصیب کے بعد پیداوار 50 بیرل سے بڑھ کر 750 بیرل یومیہ ہوگئی