مالی خسارہ 22 سال کی کم ترین سطح پر آگیا، خرم شہزاد شائع 13 اگست 2026 01:35pm مالی سال 2022 میں جی ڈی پی کے 7.9 فیصد رہنے والا مالی خسارہ مسلسل تین سال سے کم ہو رہا ہے، مشیر وزیر خزانہ