وزیراعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر کا تجارتی تعلقات، بارڈر سیکورٹی اور خطے کی صورتِحال پر تبادلہ خیال
- وزیراعظم نے افغان طالبان حکام پر مشترکہ دباؤ ڈالنے کی ضرورت پر زور دیا تاکہ پاکستان کے سرحد پار دہشت گردی سے متعلق “سنگین سیکورٹی خدشات” کا حل نکالا جا سکے۔ وزیراعظم کے دفتر کا بیان



















