حکومت نے پیٹرولیم پرائسز اسٹیبلائزیشن فنڈ قائم کر دیا شائع 30 جون 2026 09:13am سرکاری ذرائع نے بزنس ریکارڈر کو بتایا کہ فنڈ کے قیام کا طریقہ کار کافی عرصے سے زیر غور تھا