حکومت کا 14,590 ایکڑ پر پورٹ قاسم صنعتی کمپلیکس قائم کرنے کا فیصلہ شائع 13 جنوری 2026 10:03am کمپلیکس کی تعیمر سے بندرگاہ کا خطے میں تجارتی اور لاجسٹک مرکز کے طور پر کردار بڑھ جائے گا