ورلڈ بینک، آئی ایم ایف کی غریب ممالک کے لیے قرض کے فریم ورک میں تبدیلیوں کی حمایت
- ورلڈ بینک اور آئی ایم ایف نے کم آمدنی والے ممالک میں قرضوں کی پائیداری کے جائزوں کو مضبوط بنانے کے لیے مشترکہ اصلاحات کی منظوری دے دی، جن پر 2027 کے آخر تک عمل درآمد شروع ہوجائے گا





















