محمود اچکزئی کی سیاسی کشیدگی کم کرنے کیلئے درگزر اور آگے بڑھنے کی پالیسی کی تجویز شائع 21 دسمبر 2025 10:00am موجودہ صورتحال نے ملک کو افراتفری اور بحران کی کیفیت میں دھکیل دیا ہے، جس سے نکلنے کے لیے مفاہمت اور مکالمہ ضروری ہے، سربراہ تحریک تحفظ آئین پاکستان