وزیرِ اعظم کی ساحلی پٹی پر پام آئل کی پیداوار کے لیے پالیسی روڈ میپ تیار کرنے کی ہدایت شائع 06 جنوری 2026 02:29pm حکومت فی ایکڑ پیداوار بڑھانے کے لیے ریسرچ میں سرمایہ کاری کر رہی ہے ، شہباز شریف
ای گیٹ منصوبے میں مبینہ بے ضابطگیاں : وزیراعظم آفس پی اے اے سے خریداری کی شفافیت پر جواب طلبی کیلئے تیار