اسٹیٹ بینک نے 60 دن کیلئے سی آئی ایف بنیاد پر خام تیل کی درآمد کی اجازت دیدی
- مرکزی بینک کی جانب سے مجاز ڈیلرز کو جاری کیے گئے سرکلر میں کہا گیا ہے کہ یہ فیصلہ موجودہ عالمی صورتحال اور ملک کے لیے خام تیل اور پیٹرولیم مصنوعات کی اہمیت کے پیش نظر کیا گیا ہے
























