پی این ایس/ایم ہنگور کی ہتھیاروں سے پہلی فائرنگ، جنگی صلاحیت کا مظاہرہ شائع 27 ستمبر 2026 02:12pm وزیراعظم ہنگور کی پہلی براہ راست ہتھیاروں کی کامیاب فائرنگ پر پاکستان نیوی اور اس کی قیادت کو مبارکباد دی۔