مرکنٹائل ایکسچینج میں کاروباری حجم 39.353 ارب روپے رہا شائع 09 جولائ 2026 03:58pm دھاتوں، توانائی، کرنسی، انڈائسز اور زرعی اجناس میں مجموعی طور پر 117,620 لاٹس کی ٹریڈنگ ہوئی
زرعی اجناس کی فیوچرز مارکیٹ مضبوط بنانے کے لیے پی ایم ای ایکس اور آئی ایف سی میں شراکت داری شائع 19 جون 2026 03:41pm شراکت داری کا مقصد کموڈٹی مارکیٹوں میں شفافیت، کارکردگی اور نجی شعبے کی شمولیت کو بڑھانا ہے
گندم اور چاول کی تجارت اب شفاف ایکسچینج پلیٹ فارم پر شائع 05 فروری 2026 10:34am ملکی تاریخ میں پہلی بار، زرعی اجناس جس کا آغاز گندم اور چاول سے ہو رہا ہے کی تجارت باقاعدہ، دستاویزی اور شفاف ایکسچینج پلیٹ فارم پر کی جائے گی
سونا پہنچ سے باہر، سرمایہ کاروں کی نظریں چاندی اور تانبے پر شائع 30 جنوری 2026 11:29am عالمی مارکیٹ میں اسپاٹ گولڈ 0.9 فیصد کمی کے ساتھ 5,346.42 ڈالر فی اونس پر آگیا
ایس ای سی پی نے پی ایم ای ایکس کے این سی ایم سی ایل کی تجویز کردہ خریداری کی منظوری دے دی۔ شائع 21 نومبر 2025 10:07pm اس اقدام کا مقصد پاکستان کے الیکٹرانک ویئر ہاؤس ریسیپٹ (ای ڈبلیو آر) ماحولیاتی نظام کی ترقی کو تیز کرنا ہے