فیول ریلیف اسکیم، 22 لاکھ سے زائد افراد رجسٹرڈ ہوچکے، عطااللہ تارڑ شائع 21 ستمبر 2026 09:30am رجسٹرڈ افراد میں 92 فیصد موٹر سائیکل، چنگ چی اور رکشہ استعمال کرنے والے ہیں، وزیر اطلاعات