پاکستان کو مزید منصوبوں کی نہیں، بلکہ تزویراتی تسلسل، مؤثر عمل درآمد اور ایسے ادارے کی ضرورت ہے جو اگلے بحران سے بچنے کے بجائے ایسا معاشی نظام تشکیل دے جو اگلے بحران کو جنم ہی نہ لینے دے
اے آئی ڈیش بورڈز وزارتِ منصوبہ بندی کو روزانہ کی بنیاد پر اخراجات کی لائیو صورتحال دکھا کر پہلی سہ ماہی میں ہی فنڈز کے ضیاع اور فوری مداخلت والے منصوبوں کی نشان دہی کر سکتے ہیں