پانچ سال بعد پی آئی اے کی برطانیہ کے لیے پروازیں بحال شائع 25 اکتوبر 2025 11:55am مانچسٹر اور اسلام آباد کے درمیان براہِ راست پروازیں پی آئی اے کی ویب سائٹ یا بکنگ پارٹنرز کے ذریعے بک کروائی جاسکتی ہیں