سی سی پی نے انٹرنیشنل انویسٹمنٹ II لمیٹڈ کو نووارٹس پاکستان کے حصول کی منظوری دیدی شائع 08 نومبر 2025 02:29pm لین دین کے تحت نووارٹس پاکستان کا کنٹرول موجودہ پیرنٹ اداروں، نووارٹس اے جی اور نووارٹس فارما اے جی سے IIL کو شیئر پرچیز ایگریمنٹ کے تحت منتقل کیا جائے گا
ایران نے امریکہ سے پیغامات کا تبادلہ روک دیا، آبنائے ہرمز بلاک کیے جانے کا بھی امکان ہے، ایرانی نیوز ایجنسی