رائٹ سائزنگ کا الٹا چکر شائع 23 اگست 2026 12:31pm سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے موسمیاتی تبدیلی نے ایک ایسی بات سامنے لائی ہے جسے اس حکومتی ایجنڈے کے ساتھ ہم آہنگ کرنا خاصا مشکل ہے