حکومت نے آئیسکو کی نجکاری کیلئے اظہارِ دلچسپی جمع کرانے کی آخری تاریخ 21 ستمبر تک بڑھا دی شائع 29 اگست 2026 02:45pm توسیع کا مقصد زیادہ سے زیادہ سرمایہ کاروں کی شرکت کو یقینی بنانا اور نجکاری کے عمل کو مزید مسابقتی بنانا ہے