پی بی ایس کے اعداد و شمار نے حکومت کے ریکارڈ سی فوڈ برآمدات کے دعوے کی تردید کر دی شائع 17 جولائ 2026 09:32am اعداد و شمار میں تقریباً 86 ملین ڈالر کے اس فرق نے ماہی گیری کی صنعت میں سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔
جون 2026 میں مہنگائی کی شرح 11.1 فیصد ریکارڈ اپ ڈیٹ 01 جولائ 2026 05:11pm مالی سال 2025-26 کے دوران اوسط مہنگائی کی شرح 7.05 فیصد رہی، ادارہ شماریات
سندھ کی زرعی پیداوار میں 14 سال میں اضافہ، پائیداری پر خدشات شائع 19 جون 2026 12:04pm سندھ میں فصلوں اور چارے کی پیداوار میں اضافہ بنیادی طور پر زیرِ زمین پانی کے بڑھتے ہوئے استعمال کی وجہ سے ہوا ہے،زرعی مردم شماری رپورٹ
جولائی تا جنوری: تجارتی خسارہ 28 فیصد بڑھ کر 22 ارب ڈالر تک پہنچ گیا شائع 03 فروری 2026 12:10am جنوری میں برآمدات 3 ارب ڈالر کی سطح سے اوپر
پاکستان کا تجارتی خسارہ جولائی تا جنوری کے دوران 28 فیصد بڑھ کر 22 ارب ڈالر تک پہنچ گیا شائع 02 فروری 2026 11:03pm گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے میں تجارتی توازن 17.19 ارب ڈالر رہا
جنوری 2026 کے دوران مہنگائی کی شرح 5.8 فیصد ریکارڈ اپ ڈیٹ 02 فروری 2026 08:06pm ماہانہ بنیاد پر کنزیومر پرائس انڈیکس میں 0.4 فیصد اضافہ ہوا
ای گیٹ منصوبے میں مبینہ بے ضابطگیاں : وزیراعظم آفس پی اے اے سے خریداری کی شفافیت پر جواب طلبی کیلئے تیار