کونسل نے پرتگال کے سفیر کی میزبانی کی، جس کے دوران پاکستان اور پرتگال کے درمیان اقتصادی، تجارتی اور سرمایہ کاری تعاون مضبوط بنانے کے حوالے سے تفصیلی بات چیت ہوئی۔
خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل نے پرتگال کے سفیر کو ترجیحی شعبوں میں پاکستان کی سرمایہ کاری کی استعداد اور سرمایہ کاروں پر مرکوز سہولت کاری کے نظام سے آگاہ کیا