امریکی صدر کی ڈیل سخت کرنے کی تجویز پر ایرانی مذاکرات کار باقر قالیباف نے کہا کہ تہران واشنگٹن پر بھروسہ نہیں کرتا اور وعدوں کے بجائے ٹھوس نتائج چاہتا ہے
ماں اور والد، جن کی عمریں 35 اور 37 سال تھیں، اور ان کے دو بچے، جن کی عمریں 5 اور 7 سال تھیں، تمون گاؤں میں گاڑی چلاتے ہوئے سر پر گولی لگنے سے شہید ہوئے