ملائیشیا کا پاکستانی چاول کی برآمدات بڑھانے پر اتفاق شائع 28 ستمبر 2026 09:36am دونوں ممالک نے زرعی تجارت، تکنیکی تعاون اور معلومات کے تبادلے کے لیے ادارہ جاتی روابط مضبوط بنانے پر اتفاق کیا