پاک بحریہ کا مقامی سطح پر تیار کردہ تیمور ایئر لانچڈ کروز میزائل کا کامیاب تجربہ شائع 21 اپريل 2026 04:18pm صدرِ پاکستان ، وزیراعظم ، فیلڈ مارشل اور مسلح افواج کے سربراہان کی سائنسدانوں اور انجینئرز کو مبارکباد
پاک بحریہ کا بحری جہاز سے داغے جانے والے اینٹی شپ بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ شائع 16 اپريل 2026 12:30pm میزائل جدید ترین گائیڈنس سسٹم اور دیگر خصوصیات کا حامل ہے
پاک بحریہ نے سمندر میں پھنسے 18 افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کر دیا شائع 10 اپريل 2026 06:50pm عملے کے ارکان میں چین، بنگلہ دیش، میانمار، ویتنام اور انڈونیشیا کے شہری شامل ہیں
وزیر اعظم کا ذوالفقار علی بھٹو کو خراج عقیدت شائع 05 اپريل 2026 10:51am ذوالفقار علی بھٹو شہید نے بطور وزیراعظم ملک کی ترقی، خوشحالی اور دفاعی مضبوطی کے لیے مخلصانہ اور قابل قدر خدمات انجام دیں، شہباز شریف
پاکستان نیوی نے بحری بیڑے میں جدید پی این ایس خیبر شامل کر لیا شائع 04 اپريل 2026 06:19pm معرکہِ حق کے دوران پاک بحریہ بھارتی بحری بیڑے کو ڈبونے کے لیے تیار تھی، نیول چیف
پاک بحریہ کا آپریشن محافظ البحر شروع، سمندری راستوں اور توانائی کی ترسیل کے تحفظ کے اقدامات اپ ڈیٹ 10 مارچ 2026 10:10am قومی بحری جہاز رانی کو درپیش کثیر الجہتی خطرات کا مقابلہ اور توانائی کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنانا مقصد قرار
پاکستان اور آذربائیجان کا دفاعی تعلقات مزید مضبوط بنانے کا عزم شائع 03 فروری 2026 12:54pm یہ سمجھوتہ چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف اور کمانڈر آذربائیجان نیول فورسز ریئر ایڈمرل شاہین مامادوف کے درمیان ملاقات کے دوران طے پایا
پاکستان نیوی کا زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ شائع 10 جنوری 2026 04:04pm مشقوں میں جدید میزائل سسٹمز، لوئٹرنگ میونیشن اور بغیر پائلٹ بحری جہازوں کی کارکردگی کو جانچا گیا
پاکستان اور عمان کی بحری افواج کے درمیان سمندری معلومات کے تبادلے پر مفاہمتی یادداشت پر دستخط شائع 25 دسمبر 2025 12:19am دورے پر آئے عمانی بحریہ کے سربراہ نے پاک بحریہ کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو سراہا اور خطے میں بحری سلامتی اور استحکام کے قیام میں اس کے مسلسل کردار کا اعتراف کیا
پاک بحریہ میں دوسرے پی این ایس خیبر کی شمولیت، ترک صدر کا دفاعی پیداوار میں تعاون بڑھانے پر زور شائع 22 دسمبر 2025 10:24am پاک بحریہ اور ترک بحریہ کے درمیان دو طرفہ روابط ہماری پائیدار اور گہری شراکت داری کے عکاس ہے ، چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف
ترکیہ میں تعمیر شدہ دونوں ملجم جہاز مکمل ، پی این ایس خیبر بحری بیڑے میں شامل شائع 21 دسمبر 2025 06:15pm ترک صدر اردوان نے پاکستان اور ترکیہ کے برادرانہ تعلقات کو مثالی قرار دیا
چوتھی ہینگور کلاس آبدوز ’غازی‘ چین میں لانچ کردی گئی شائع 17 دسمبر 2025 11:26pm چین میں تعمیر کی جانے والی چاروں ہینگور کلاس آبدوزیں اب سمندری آزمائشوں سے گزر رہی ہیں، آئی ایس پی آر
گڈانی میں کارروائی ، 37 ارب مالیت کی منشیات اوردیگر غیر قانونی اشیاء ضبط شائع 15 دسمبر 2025 01:10pm پاکستان نیوی، پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی اور کسٹمز کے مشترکہ آپریشن کے دوران 500 کلو آئس اور غیر ملکی شراب کی 3,500 بوتلیں پکڑی گئیں
پاکستان نیوی نے سری لنکا میں سیلاب میں پھنسے خاندان کو بحفاظت نکال لیا شائع 01 دسمبر 2025 07:46pm ریسکیو آپریشن کے دوران 7 ماہ کے بچے سمیت ایک خاندان محفوظ مقام پر منتقل ، متاثرہ افراد 5 روز سے پھنسے ہوئے تھے ، رپورٹ
پاک بحریہ کا ملکی ساختہ اینٹی شپ بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ شائع 25 نومبر 2025 10:55pm آئی ایس پی آر کے مطابق یہ میزائل سمندری اور زمینی دونوں اہداف کو انتہائی درستگی کے ساتھ نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے
پاکستان نیوی کا بحیرہ عرب میں آپریشن ، کروڑوں مالیت کی منشیات ضبط شائع 19 نومبر 2025 08:13pm 2 ہزار کلو سے زائد کرسٹل میتھ چھوٹے بحری جہاز سے برآمد ہوئی ، یہ دو ماہ میں پی این ایس تبوک کی تیسری کامیاب کارروائی ہے ، ڈی جی پبلک ریلیشنز
پاکستان میری ٹائم ایکسپو میں 76 ارب روپے کے معاہدے، بلیو اکانومی کی صلاحیتوں کے فروغ کی راہ ہموار شائع 07 نومبر 2025 11:55am پاکستان انٹرنیشنل میری ٹائم ایکسپو اینڈ کانفرنس 2025 کے دوسرے ایڈیشن میں مقامی اور بین الاقوامی سطح پر نمایاں شرکت دیکھی گئی
اربوں ڈالر کا منصوبہ، پہلی چینی آبدوز آئندہ برس پاک بحریہ کے بیڑے میں شامل ہوجائیگی اپ ڈیٹ 03 نومبر 2025 07:14pm یہ آبدوزیں پاکستان کی شمالی بحیرہ عرب اور بحرِ ہند میں نگرانی اور گشت کی صلاحیتوں میں نمایاں اضافہ کریں گی، نیول چیف