تیل کی بڑھتی قیمتیں، پاکستان کا الیکٹرک گاڑیوں کا ہدف مقررہ وقت سے پہلے حاصل ہونے کا امکان شائع 08 اکتوبر 2026 01:32pm تیل کی قیمتوں میں اضافے کے باعث الیکٹرک گاڑیوں کی لاگت کی وصولی کی مدت کم ہوکر ایک سے ڈیڑھ سال رہ گئی ہے، ہارون اختر