جنوبی افریقہ میں سنگل کنٹری ٹریڈ ایکسپو منعقد کرنے کا فیصلہ شائع 31 مئ 2026 01:02pm دو روزہ نمائش اور بین الاقوامی بزنس کانفرنس اگست کے آخر یا ستمبر 2026 کے پہلے ہفتے جوہانسبرگ میں ہوگی، کنوینر پاکستان سیڈک چیمبر ٹریڈ فیڈریشن