آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کی فروخت میں اضافہ، بنیادی طلب بدستور کمزور شائع 08 اکتوبر 2026 10:22am ماہانہ بنیاد پر بہتری کی بڑی وجہ ہائی اسپیڈ ڈیزل (ایچ ایس ڈی) رہا، جس کی فروخت میں ماہانہ بنیاد پر تقریباً 25 فیصد اضافہ ہوا۔