غیر ملکی سرمایہ کاری پر منافع کی بیرونِ ملک منتقلی میں سالانہ 11.5 فیصد کمی شائع 21 اگست 2026 01:44pm جولائی 2026 میں مجموعی طور پر 261.4 ملین ڈالر بیرونِ ملک منتقل کیے گئے
بیرونی سرمایہ کاری کی مشکل صورتحال شائع 21 اگست 2026 10:48am جولائی میں ایف ڈی آئی سالانہ بنیاد پر 20 فیصد کم رہی، جبکہ پاور اور مالیاتی خدمات سب سے زیادہ سرمایہ حاصل کرنے والے شعبوں میں شامل رہے