پٹرول کی قیمت 14 پیسے، ڈیزل کی ایک روپے 89 پیسے فی لیٹر کم شائع 30 ستمبر 2026 11:32pm نئی قیمتیں یکم اکتوبر کیلئے نافذ العمل ہوں گی
پیٹرول 2 روپے 2 پیسے مہنگا، ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 59 پیسے کمی شائع 25 ستمبر 2026 11:30pm نئی قیمتیں پیر، 28 ستمبر تک مؤثر رہیں گی
ڈیزل 4 روپے 21 پیسے، پٹرول 1 روپے 93 پیسے فی لیٹر سستا شائع 23 ستمبر 2026 11:46pm نئی قیمتوں کا اطلاق جمعرات، 24 ستمبر کیلئے ہوگا
ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 12 پیسے اور پیٹرول میں 1 روپے 70 پیسے فی لیٹر کمی شائع 22 ستمبر 2026 11:05pm نئی قیمتیں بدھ، 23 ستمبر کیلئے مؤثر رہیں گی
پیٹرول 4 روپے 61 پیسے مہنگا، ڈیزل کی قیمت میں معمولی کمی شائع 22 ستمبر 2026 12:46am حالیہ اضافے کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 393 روپے 75 پیسے پر پہنچ گئی
پٹرول 1.65 روپے، ڈیزل 0.88 روپے فی لیٹر سستا شائع 18 ستمبر 2026 11:01pm نئی قیمتیں اتوار، 21 ستمبر تک نافذ العمل رہیں گی
ڈیزل کی قیمت میں 3.47 روپے فی لیٹر اضافہ، پیٹرول 43 پیسے سستا شائع 17 ستمبر 2026 11:54pm نئی قیمتیں جمعہ، 18 ستمبر کئلئے مؤثر رہیں گی
پیٹرول کی قیمت میں 4.42 روپے، ڈیزل میں 6.10 روپے فی لیٹر اضافہ شائع 14 ستمبر 2026 11:09pm پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل چھٹی مرتبہ اضافہ
مسلسل تیسری بار اضافہ، ڈیزل 6.72 روپے، پٹرول 3.40 روپے فی لیٹر مہنگا شائع 09 ستمبر 2026 11:20pm نئی قیمتوں کا اطلاق جمعرات، 10 ستمبر کیلئے ہوگا
پٹرول مزید 5.58 روپے، ڈیزل 4.18 روپے فی لیٹر مہنگا شائع 08 ستمبر 2026 11:03pm نئی قیمتوں کا اطلاق بدھ، 9 ستمبر کیلئے ہوگا
پیٹرول کی قیمت میں 2.84 روپے، ڈیزل میں 2.28 روپے فی لیٹر اضافہ شائع 03 ستمبر 2026 11:04pm نئی قیمتیں جمعہ، 4 ستمبر کیلئے نافذ العمل ہوں گی
پٹرول 2.29 روپے، ڈیزل 1.11 روپے فی لٹر مزید مہنگا شائع 03 ستمبر 2026 12:42am پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے 3 ستمبر کیلئے قیمتوں میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
پٹرول 77 پیسے مہنگا، ڈیزل 1.03 روپے فی لیٹر سستا شائع 31 اگست 2026 11:33pm نئی قیمتیں منگل، یکم ستمبر کیلئے نافذ العمل ہوں گی
پٹرول کی قیمت میں 58 پیسے اور ڈیزل میں 17 پیسے فی لیٹر کمی شائع 29 اگست 2026 12:10am نئی قیمتیں پیر تک نافذ العمل رہیں گی
پٹرول کی قیمت میں 50 پیسے، ڈیزل میں 19 پیسے فی لیٹر کمی شائع 27 اگست 2026 11:16pm نئی قیمتیں جمعہ 28 اگست کے لیے نافذ العمل ہوں گی
ڈیزل کی قیمت میں 6.47 روپے، پٹرول میں 5.77 روپے فی لیٹر اضافہ شائع 17 اگست 2026 11:46pm نئی قیمتیں منگل 18 اگست کیلئے نافذ العمل ہوں گی
مالی سال 2026ء میں پیٹرولیم لیوی کی وصولی 1.6 ٹریلین روپے تک پہنچ گئی شائع 13 اگست 2026 02:41pm یہ وصولی اصل ہدف 1.468 ٹریلین روپے سے بھی نمایاں طور پر زیادہ رہی
ڈیزل 54 پیسے مہنگا، پٹرول 94 پیسے فی لیٹر سستا شائع 12 اگست 2026 11:09pm نئی قیمتیں جمعرات، 13 اگست کیلئے نافذ العمل ہوں گی
ڈیزل کی قیمت میں 1.39 روپے فی لیٹر اضافہ، پٹرول 1.70 روپے سستا شائع 11 اگست 2026 11:14pm نئی قیمتوں کا اطلاق بدھ، 12 اگست کیلئے ہوگا
حکومت کا پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ شائع 10 اگست 2026 11:38pm موجودہ قیمتیں منگل، 11 اگست 2026 کے لیے نافذ العمل رہیں گی
پٹرول 2.20 روپے، ڈیزل 1.50 روپے فی لیٹر سستا، نئی قیمتیں 3 روز کے لیے نافذ شائع 08 اگست 2026 12:22am نئی قیمتیں ہفتہ سے پیر تک نافذ العمل رہیں گی
پیٹرول 3 روپے 19 پیسے، ہائی اسپیڈ ڈیزل ڈیڑھ روپے فی لیٹر سستا شائع 06 اگست 2026 11:22pm نئی قیمتوں کا اطلاق جمعہ، 7 اگست کے لیے ہوگا
پیٹرول 4.45 روپے فی لیٹر مہنگا، ڈیزل 2 روپے فی لیٹر سستا کر دیا گیا شائع 06 اگست 2026 12:22am نئی قیمتیں جمعرات، 6 اگست کے لیے مؤثر ہوں گی
حکومت نے پیٹرول 3.39 اور ڈیزل 4.07 روپے فی لیٹر سستا کر دیا شائع 05 اگست 2026 08:48am نئی قیمتوں کا اطلاق فوری طور پر ہوگا اور یہ آئندہ قیمتوں کے جائزے تک نافذ العمل رہیں گی
پیٹرول 4 روپے 8 پیسے، ڈیزل 2 روپے 45 پیسے فی لیٹر سستا شائع 04 اگست 2026 12:19am نئی قیمتوں کا اطلاق منگل، 4 اگست کیلئے ہوگا
آئندہ 3 روز کے لیے پیٹرول 12 پیسے اور ڈیزل 66 پیسے فی لیٹر سستا شائع 31 جولائ 2026 11:31pm نئی قیمتوں کا اطلاق ہفتہ سے پیر تک ہوگا
پیٹرول 1 روپے 9 پیسے اور ڈیزل 2 روپے 42 پیسے فی لیٹر مہنگا شائع 30 جولائ 2026 10:59pm نئی قیمتوں کا اطلاق جمعہ کیلئے ہوگا
پیٹرول کی قیمت میں 1.63 روپے، ڈیزل میں 1.55 روپے فی لیٹر اضافہ شائع 28 جولائ 2026 11:18pm نئی قیمتیں بدھ کے روز کے لیے نافذ العمل ہوں گی