تہران میں دھماکا گولہ بارود تلف کرنے کا نتیجہ تھا، ایرانی میڈیا شائع 11 جولائ 2026 12:41pm / آپریشن سے شہریوں کو کوئی خطرہ نہیں، کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہیں آیا، عہدیدار