پاکستان اور افریقہ کا 2030 تک دوطرفہ تجارت 15 ارب ڈالر تک بڑھانے کا عزم شائع 13 ستمبر 2026 01:45pm پاکستانی حکام نے زراعت، ٹیکسٹائل، ادویہ سازی، آئی ٹی، معدنیات، ٹیکنالوجی، خوراک، تعلیم اور انفرااسٹرکچر کو افریقہ میں تجارت و سرمایہ کاری کے اہم شعبے قرار دیا