چین کی خلائی سفارت کاری، پاکستانی خلا باز کو مدار تک پہنچانے کی تیاری شائع 28 ستمبر 2026 09:58am پاکستان کے دو پائلٹس چین کے تیان گونگ خلائی اسٹیشن پر جانے والے پہلے غیر ملکی خلاباز بننے کے لیے سخت تربیت حاصل کر رہے ہیں