پاکستان نے چینی ایچ کیو-17اے سے مشابہ ایئر ڈیفنس نظام کی موجودگی ظاہر کردی، بلومبرگ شائع 08 ستمبر 2026 02:02pm 6 پہیوں والی فوجی گاڑی پاکستانی فوج کے سرکاری ایکس اکاؤنٹ پر جاری کیے گئے پاکستانی ہتھیاروں سے متعلق ویڈیو میں تقریباً 28 سیکنڈ پر دکھائی گئی