مشرقِ وسطیٰ میں امن کی توقعات کے سبب تیل کی قیمت 3 فیصد گر گئی، برینٹ کی قیمت 100 ڈالر فی بیرل سے نیچے آگئی اپ ڈیٹ 07 مئ 2026 10:02pm برینٹ کروڈ فیوچرز 3.21 ڈالر یا 3.17 فیصد کی کمی کے ساتھ 98.06 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گئے