ایل پی جی کمیٹی کا پہلا اجلاس، 90 فیصد ملکی پیداوار کی بولیاں لگیں گی، 10 فیصد دور دراز علاقوں کیلئے مختص اپ ڈیٹ 08 نومبر 2026 09:50am اقدام کا مقصد مسابقتی بولی کے عمل کو فروغ دینا اور مقامی طور پر تیار کردہ ایندھن کی تقسیم میں شفافیت بہتر بنانا ہے
اسٹاک ایکسچینج: مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، کے ایس ای 100 انڈیکس 2500 سے زائد پوائنٹس گرگیا اپ ڈیٹ 14 ستمبر 2026 04:34pm 100 انڈیکس 167,970.65 پوائنٹس پر بند
مشرق وسطی کی کشیدگی میں کمی کی امید، اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کی واپسی، انڈیکس ایک فیصد بڑھ گیا اپ ڈیٹ 11 ستمبر 2026 08:21pm بینچ مارک انڈیکس 170,511.85 پوائنٹس پر بند
اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ، کے ایس ای 100 انڈیکس معمولی اضافے پر بند اپ ڈیٹ 03 ستمبر 2026 07:24pm بینچ مارک انڈیکس 174,929.68 پوائنٹس پر بند
اسٹاک ایکسچینج کی 10 سب سے زیادہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن رکھنے والی کمپنیاں کونسی؟ شائع 17 جولائ 2026 12:12pm پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کا بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس مالی سال 2025-26 کے دوران 40 فیصد سے زائد بڑھ گیا
غنی کیمیکلز 2027 سے او جی ڈی سی ایل کی گیس کو سی این جی اور ایل پی جی میں تبدیل کرے گی اپ ڈیٹ 30 جون 2026 04:32pm او جی ڈی سی ایل نے قدرتی گیس کی پروسیسنگ کے لیے جی سی آئی ایل کو 5 سالہ اہم کنٹریکٹ دے دیا، کمپنی کا آپریشنز کو وسعت دینے کا اسٹریٹجک فیصلہ
سانگھڑ سے تیل و گیس کا نیا ذخیرہ دریافت کرلیا گیا شائع 30 جون 2026 12:44pm کنویں کو سوئی سدرن گیس کمپنی کے سسٹم سے منسلک کیا جائے گا، اوجی ڈی سی ایل
اسٹاک ایکسچینج میں خریداری کی واپسی، 100 انڈیکس میں تقریباً 1000 پوائنٹس کا اضافہ اپ ڈیٹ 04 جون 2026 07:02pm ماری پیٹرولیم، او جی ڈی سی، پی پی ایل، حبکو، ایم سی بی اور یو بی ایل سمیت انڈیکس کے ہیوی ویٹ شیئرز سبز نشان کے ساتھ بند
اسٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس میں ہفتہ وار بنیاد پر 3.23 فیصد کمی اپ ڈیٹ 15 مئ 2026 07:41pm بینچ مارک انڈیکس میں جمعہ کو 900 پوائنٹس سے زائد کی کمی ریکارڈ
اسٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ، کے ایس ای-100 انڈیکس میں تقریباً 800 پوائنٹس کا اضافہ اپ ڈیٹ 05 مئ 2026 06:34pm بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس 164,742.47 پوائنٹس پر بند
امریکا ایران مذاکرات کی ناکامی سے اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، انڈیکس میں تقریباً 4 فیصد کی گراوٹ اپ ڈیٹ 13 اپريل 2026 07:32pm کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 160,591.33 پوائنٹس پر بند ہوا
جغرافیائی سیاسی کشیدگی، 100 انڈیکس 2.25 فیصد کی کمی کے ساتھ بند اپ ڈیٹ 02 اپريل 2026 10:08pm بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس 152,011.26 پوائنٹس پر بند ہوا
او جی ڈی سی ایل نے اسپن وام ون سے ہائیڈرو کاربن کی پیداوار شروع کر دی شائع 01 اپريل 2026 01:12pm لاک ہارٹ کے ذخیرے میں کنویں کی کھدائی اور تیاری کا کام مکمل، یومیہ تقریباً 40 ایم ایم ایس سی ایف ڈی گیس پیداوار
عالمی غیر یقینی صورتحال، 100 انڈیکس 3 فیصد سے زائد گرگیا اپ ڈیٹ 30 مارچ 2026 06:19pm ماہرین کی نظریں اسلام آباد میں ہونے والے چار ملکی اجلاس پر مرکوز
مشرق وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی کے اثرات: اسٹاک مارکیٹ میں مندی، 100 انڈیکس میں 3.4 فیصد کمی اپ ڈیٹ 26 مارچ 2026 06:16pm بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس 153,000 پوائنٹس سے کم پر بند
سرکلر ڈیٹ پلان: او جی ڈی سی کو سود کی مد میں 7.725 ارب روپے کی نویں قسط موصول شائع 25 مارچ 2026 11:51am 12 ماہانہ اقساط میں سود کی مجموعی رقم 92 ارب روپے ادا کی جائے گی
او جی ڈی سی ایل نے حیدرآباد میں ہوریزونٹل کنویں سے تیل کی پیداوار شروع کر دی شائع 24 مارچ 2026 02:18pm 2,966 میٹر گہرے کنویں پساخی-13 سے روزانہ 460 بیرل تیل نکالا جا رہا ہے، اسٹاک ایکسچینج کو نوٹس ارسال
اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ،100 انڈیکس 150,000 پوائنٹس سے اوپر بند اپ ڈیٹ 17 مارچ 2026 02:51pm اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق پاکستان نے فروری 2026 میں 427 ملین ڈالر کا کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ریکارڈ کیا ہے
او جی ڈی سی ایل کا ہدف: قدرتی گیس کی پیداوار 5 فیصد بڑھا کر یومیہ 865 ملین کیوبک فٹ تک پہنچانا شائع 04 مارچ 2026 08:05pm او جی ڈی سی ایل کا مقصد قدرتی گیس کی پیداوار 5 فیصد سے 865 ملین کیوبک فٹ یومیہ کرنا ہے
اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کی واپسی، 100 انڈیکس میں 5,100 پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہ اپ ڈیٹ 03 مارچ 2026 03:05pm بینچ مارک انڈیکس 157,132.09 پوائنٹس پر بند
اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کی واپسی، 100 انڈیکس میں تقریباً 2.6 فیصد اضافہ اپ ڈیٹ 26 فروری 2026 08:12pm رول اوور کا دباؤ کم ہونے کے بعد حصص کی قیمتیں پرکشش ہوگئیں، ماہرین
اسٹاک ایکسچینج میں فروخت کا دباؤ غالب، 100 انڈیکس میں تقریباً 1 فیصد کی کمی اپ ڈیٹ 25 فروری 2026 03:18pm کے ایس ای 100 انڈیکس 1,632.25 پوائنٹس کی کمی سے 164,626 پر بند
مالی سال 26ء کی پہلی ششماہی میں او جی ڈی سی کے منافع میں 11 فیصد کمی شائع 23 فروری 2026 11:51am کمپنی کا فی شیر منافع 16.98 روپے رہا
او جی ڈی سی ایل نے سندھ میں نئے ترقیاتی گیس کنویں کا کامیاب تجربہ کر لیا شائع 19 فروری 2026 04:49pm اس گیس کنوئیں کی کھدائی 2,100 میٹر گہرائی تک کی گئی ہے
اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا تسلسل ٹوٹ گیا، 100 انڈیکس تقریباً 1600 سے زائد پوائنٹس گر گیا اپ ڈیٹ 21 جنوری 2026 09:30pm بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس ایک لاکھ 87 ہزار سے زائد پوائنٹس پر بند
اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا تسلسل برقرار، 100 انڈیکس میں تقریباً 900 پوائنٹس کا اضافہ اپ ڈیٹ 20 جنوری 2026 07:39pm پالیسی ریٹ میں کمی کی توقعات کے دوران خریداری میں تیزی آئی
پاکستان کی 10 اہم ترین لسٹڈ کمپنیاں (دسمبر 2025) اپ ڈیٹ 05 جنوری 2026 03:32pm پاکستان کی اسٹاک مارکیٹ پر تیزی سے چند بڑی کمپنیوں (ہیوی اسٹاک) کا غلبہ بڑھ رہا ہے جہاں مارکیٹ کیپٹلائزیشن کے لحاظ...
خیبر پختونخوا میں تیل و گیس کی دریافت شائع 11 دسمبر 2025 02:26pm کمپنی کے مطابق یہ ناشپا بلاک میں کنگریالی فارمیشن سے تیل اور گیس کی پہلی دریافت ہے
ترکیہ کے ساتھ توانائی تعلقات مضبوط، پاکستان پیٹرولیم نے آفشور انڈس بلاک سی کے معاہدے کو حتمی شکل دیدی شائع 03 دسمبر 2025 10:17am پاکستان اور ترکیہ کے درمیان توانائی کے شعبے میں تعاون کے ایک نئے باب کا آغاز، پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ (پی پی ایل) نے...
ریکوڈک کے فنانشل کلوز سے متعلق مثبت پیش رفت سے آگاہ کر دیا گیا ہے، وزارت پیٹرولیم شائع 26 نومبر 2025 10:35pm پاکستان نے معدنیات اور کان کنی کے شعبوں میں سرمایہ کاری کے حصول کے لیے اپنی بین الاقوامی کوششوں کو وسیع کر دیا ہے، اور حالیہ روابط امریکہ، فرانس اور جرمنی سے کیے گئے ہیں
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر