اے آئی کے ممکنہ خطرات، اوباما کا ڈیموکریٹس سے عوامی سطح پر پالیسی بحث شروع کرنے کا مطالبہ شائع 13 ستمبر 2026 01:20pm ایک حالیہ نجی فنڈ ریزنگ تقریب میں اوباما نے کہا کہ اے آئی تیزی سے نجی شعبے کے ہاتھوں میں آگے بڑھ رہی ہے اور اگر اس پر قابو نہ پایا گیا تو یہ خطرناک ہو سکتی ہے۔
ایلین فائلز منظرِ عام پر آنے کو تیار، ٹرمپ کا یو ایف او ریکارڈ جاری کرنے کا حکم شائع 20 فروری 2026 02:28pm ٹرمپ نے سابق صدر بارک اوباما پر الزام عائد کیا کہ انہوں نے ایلینز سے متعلق گفتگو میں کلاسیفائیڈ معلومات کے افشا سے متعلق غلطی کی