آسٹریلیا کا نیوکلیئر سب میرین شپ یارڈ کی تعمیر کیلئے 2.7 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان شائع 15 فروری 2026 10:47am 2021 میں اعلان کیے گئے اوکَس منصوبے کو آسٹریلیا کی اب تک کی سب سے بڑی دفاعی سرمایہ کاری قرار دیا گیا ہے