یکم جولائی سے جائیداد کی خرید و فروخت پر ودہولڈنگ ٹیکس میں بڑی کمی متوقع شائع 12 جون 2026 10:52pm رئیل اسٹیٹ سیکٹر سے متعلق اس اعلان کا امکان ہے کہ وزیر خزانہ بجٹ تقریر کے دوران کریں گے۔