28 سالہ بیلاروسی کھلاڑی گزشتہ ماہ وِمبلڈن کے کوارٹر فائنل میں پہنچنے میں ناکام رہیں اور جون میں فرینچ اوپن کے کوارٹر فائنل میں انہیں شکست کا سامنا کرنا پڑا
آٹھویں سیڈ یافتہ روسی ٹینس اسٹار میرا اینڈریوا بھی ریباکینا کی طرح ایونٹ سے باہر ہوتی دکھائی دے رہی تھیں، تاہم انہوں نے شاندار واپسی کرتے ہوئے اسپین کی مرینا باسولز ربیرو کو 3-6، 1-6 اور 1-6 سے شکست دے دی