این ایف سی میں خیبر پختونخوا کو اس کا واجب حصہ پہلے ہی مل رہا ہے، حکومت شائع 21 دسمبر 2025 09:34am ساتویں این ایف سی ایوارڈ کے تحت خیبر پختونخوا کا حصہ قابلِ تقسیم محاصل میں صوبائی حصے کا 14.62 فیصد طے کیا گیا تھا، وزارت خزانہ