بدلتی ہوئی عالمی بساط، ایک نیا نظام شائع 06 مئ 2026 04:07pm ناقابلِ تسخیر ہونے کے وہم کی شکست اور مشرقِ وسطیٰ میں دہائیوں پرانے عالمی تعلقات کا زوال ایک نئے اور ہمہ گیر عالمی نظام کے ظہور کی نوید دے رہا ہے