ایس آئی ایف سی کا 30 ملین ڈالر کے ایئرلائن منصوبے کی طویل التواء منظوریوں کو فاسٹ ٹریک کرنے کا فیصلہ
- ایس آئی ایف سی کی فوری کارروائی، جیٹ گرین کے 30 ملین ڈالر ایئرلائن منصوبے کی طویل ریگولیٹری رکاوٹیں دور، پاکستان کے ہوا بازی شعبے میں مقابلہ اور روزگار کے مواقع میں اضافہ






















