نیٹنگ آف فنانشل اریجنمنٹس بل: بین الاقوامی و مقامی مالیاتی اداروں کے معاہدات کو قانونی تحفظ مل گیا شائع 01 مارچ 2026 12:35pm مالیاتی خدمات کی صنعت عموماً دوطرفہ بنیادوں پر معاہداتی نیٹنگ کا استعمال کرتی ہے تاکہ دوطرفہ اخراجات کے خطرات کو منظم کیا جا سکے