نیٹ میٹرنگ کی درخواستیں : پاور ڈویژن نے زیرِ التوا درخواستیں نمٹانے کی ہدایات جاری کردیں شائع 26 اگست 2026 04:16pm پاور ڈویژن نے یقین دہانی کرائی ہے کہ تمام تقاضے بروقت مکمل کرنے والے صارفین کو غیر ضروری رکاوٹ یا تاخیر کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا