کولمبیا کی شوٹ آؤٹ میں شکست، لورینسو کا ٹیم میں جیت کے جذبے کی کمی پر اظہار افسوس شائع 08 جولائ 2026 01:17pm لورینسو نے میچ کے آخری لمحات میں لوئس سواریز کو گراؤنڈ سے باہر بلا لیا، فارورڈ کھلاڑی پہلے ہی یلو کارڈ حاصل کر چکے تھے