مون سون، محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں بارشوں کا الرٹ جاری کردیا شائع 17 جولائ 2026 01:42pm پی ایم ڈی کے مطابق 18 سے 25 جولائی کے دوران کشمیر اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں موسلادھار اور انتہائی شدید بارش متوقع ہے
بالائی علاقوں میں ہفتہ بھر بارشوں اور گرج چمک کا امکان شائع 15 جون 2026 05:33pm کراچی میں آندھی اور ہلکی بارش متوقع ہے، محکمہ موسمیات
عید الاضحیٰ کی چھٹیوں کے دوران شدید گرمی کی پیشگوئی اپ ڈیٹ 21 مئ 2026 04:28pm 25 سے 31 مئی تک شدید ہیٹ ویو کا امکان، درجہ حرارت معمول سے 5 تا 7 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہ سکتا، شہری پانی کا زیادہ استعمال اور دھوپ میں نکلنے سے گریز کریں، محکمہ موسمیات
ملک بھر میں پیر سے جمعہ تک طوفانی بارشوں اور تیز ہواؤں کی پیشگوئی شائع 17 مئ 2026 06:15pm تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش اور ژالہ باری کا امکان ہے، این ڈی ایم اے
رواں ہفتے کے آخر میں ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور گرج چمک کی پیش گوئی شائع 13 اپريل 2026 05:49pm بالائی سندھ میں 16 سے 18 اپریل کے دوران آندھی اور گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
ملک کے شمالی علاقوں میں کل سے ہلکی بارش اور برف باری متوقع ہے، محکمہ موسمیات اپ ڈیٹ 29 جنوری 2026 07:32pm ہلکی شدت والے مغربی ہوا کے دباؤ کی لہر ملک کے مغربی اور شمالی علاقوں تک پہنچنے کا امکان