دہشت گردی بھارت کا طریقہ ہے، پاکستان کا نہیں، آرمی چیف شائع 11 دسمبر 2025 08:56am پاکستان کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ اسے مکہ اور مدینہ کی دو مقدس مساجد کا محافظ ہونے کا شرف دیا گیا ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر